Session on veterinary career – Internship and Career Planning at FVS UAF – Faculty of Veterinary Science, University of Agriculture, Faisalabad
فیکلٹی آف ویٹرنری سائنس یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد میں نویں سمسٹر کے طلبا و طالبات کے ساتھ انٹرنشپ اینڈ کیرئر پلاننگ کے موضوع پر خصوصی سیشن کیا گیا ۔
کتاب: ویٹرنری اور اینیمل سائنسز سے متعلقہ شعبہ جات میں انٹرنشپ اور کیرئر پلاننگ