ویٹرنری یونیورسٹی میں ایوئن ڈیزیز کے مو ضو ع پر تین روز سے جاری بین الاقوا می ورکشاپ اختتام پذیر
The Department of Pathology of the University of Veterinary and Animal Sciences, Lahore, organized the closing ceremony of the three-day international workshop. This workshop was on Pathology of Avian diseases specially poultry diseases. Furthermore, Charles Louis Davis and Samuel Wesley Thompson DVM Foundation of America collaborated for it.
The ceremony was presided over by the Pro-Vice-Chancellor, Prof. Dr. Masood Rabbani. He distributed certificates and shields among the resource persons. Moreover, Prof. Dr. Asim Aslam, Prof. Dr. Kamran Ashraf and a large number of professionals also participated.
In the three-day workshop, Prof. Dr. Co. Ray Brown and Everett Pathalo from the University of Georgia, USA, Dr. Toni Elvis, Charles Louis Davis and Samuel Wesley Thompson from DVM Foundation USA participated as resource persons in the workshop.
The purpose of the workshop was to shed light on the various aspects of the development and growth of poultry diseases. They focused on necropsy with reference to the diagnosis of diseases.
مرغیوں کا فالج، بڑی وجہ ویکسین کی ناکامی، بیماری پر قابو کیسے پایا جائے، بہترین تحقیق
ویٹرنری یونیورسٹی میں پرندو ں میں پا ئی جا نے والے بیما ریو ں/امراض کے مو ضو ع پر تین روز سے جاری بین الاقوا می ورکشاپ اختتام پذیر
لاہور (15-11-18): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف پتھا لو جی نے گذشتہ روز چارلس لوئس ڈیو س اینڈ سیمیوئل ویسلے تھامسن ڈ ی وی ایم فا ؤ یشن امریکہ کے با ہمی اشترک سے تین روز سے جاری بین الاقوامی ورکشاپ کی اختتا می تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب کی صدارت پرو وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعو دربا نی نے کی اور ورکشاپ کے شر کا میں سرٹیفیکیٹس اور ریسورس پرسنز کے درمیان شیلڈیں تقسیم کیں جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پرو فیسر ڈاکٹرکو ری براؤن، ڈاکٹر ٹو نی ایلوس، پرو فیسر ڈاکٹر عا صم اسلم، پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشرف اور ملک بھر کے مختلف انسٹی ٹیو شنز سے پروفیشنلز کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔
تین روزہ ورکشاپ میںیونیورسٹی آف جارجیا امریکہ سے پرو فیسر ڈاکٹرکو ری براؤن اورویٹ پتھا لو جسٹ ڈاکٹر ٹو نی ایلوس نے چارلس لوئس ڈیو س اینڈ سیمیوئل ویسلے تھامسن ڈ ی وی ایم فا ؤ یشن امریکہ سے بحیثیت ریسور س پرسنز کے طور پر شرکت کی۔ورکشاپ کا مقصد مثا لو ں کے ذریعے سے پولٹر ی بیما ریو ں کے پیدا ہو نے اور بڑھنے کے مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیلی روشنی ڈالنا تھا نیز ورکشاپ کے شر کا کو بیما ریو ں کی تشخیص کے حوا لے سے نیکروپسی( لا ش بینی) اور نمو نے لینے سے متعلقہ اُ صو لو ں کے بارے میں عملی تر بیت دینا بھی تھا