ویٹرنری کالج جھنگ میں دوسرے سالانہ پیٹس شو کا انعقاد

Pets Show at CVAS Jhang

ویٹرنری کالج جھنگ میں دوسرے سالانہ پیٹس شو کا انعقاد

2nd Annual Pets Show at CVAS Jhang
کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، جھنگ کے ڈیپارٹمنٹ آف کلینیکل سائنسز کی جانب سے دوسرے سالانہ پیٹس شو کا انعقاد کیا گیا۔ شو کا افتتاح پرنسپل ویٹرنری کالج، پروفیسر ڈاکٹر عبدالشکورنے کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عاصم خالد محمود، طارق شہاب (ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر، جھنگ)، پروفیسر ڈاکٹر فیاض قمر اور دیگر بھی موجود تھے۔

شو میں مختلف نسل کےکتوں اور بلیوں نے ریمپ پر اپنے جلوے دکھائے۔ اس کے ساتھ ساتھ جنگلی باز، تیتر، فینسی برڈز اور اسیل نسل کے مرغے بھی شائقین کی توجہ کا مرکز رہے۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عاصم خالد صاحب نے خصوصی دعوت پر فیکلٹی اور طلبا کے لئے

Conservation of Animals Dehydration and Caesarian Management

کے موضوع پر لیکچر بھی دیا۔

شو کے آخر میں پروفیسر ڈاکٹر عبدلشکور نے شرکاء اور منتظمین میں سرٹیفیکیٹ اور انعامات تقسیم کئے ۔

Pets Show at CVAS Jhang

Dr. Asim Khalid at Pets Show Dr. Asim Khalid at Pets Show CVAS Jhang faculty members

Pet Cats at CVAS Jhang
Pet Cats
Pet Dogs Show in Jhang
Pet Dogs Show in Jhang

Pets Show at CVAS Pets Show at CVAS Pets show in Jhang

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

آلٹیک پاکستان کے زیر اہتمام بیف سمٹ اور فیڈ فارمولیشن ورکشاپ کا انعقاد

Read Next

سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام کے اینیمل ری پروڈکشن کے شعبے میں ریسرچ فیلو کی جاب

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page