جاسر آفتاب ڈاٹ کام پاکستان کی منفرد نیوز ویب سائیٹ ہے جو خالصتاََ پولٹری، ڈیری ، لائیوسٹاک اور ویٹرنری پروفیشن کے دیگر متعلقہ شعبہ جات کے ساتھ ساتھ فوڈ سیکیورٹی کے بارے خبریں، تجزیے،مضامین، کالم اور دیگر صورتوں میں معلومات آپ تک پہنچاتی ہے۔ اس ویب سائیٹ پر جاری ہونے والی معلومات آپ ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے بھی قاعدگی سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ہماری ٹیم پاکستان بھر کے میڈیا کی مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ دیگر ذرائع سے معلومات اکٹھی کر کے آپ لوگوں تک پہنچاتی ہے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ معیاری، ذمہ درانہ اور سنجیدہ مواد اس ویب سائیٹ کا حصہ بنے۔
ویب سائیٹ کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ کی تجاویز اور آراء ہمارے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔
jassaraftab@gmail.com
Jassaraftab.com is Pakistan’s unique news website that brings information in the form of news, analysis, articles, columns and others on poultry, dairy, livestock, pets, wildlife, fisheries and other related fields of the veterinary profession including food security. You can also access the information released on this website regularly through our Facebook page facebook.com/MJassarAFtabOfficial.
Our team monitors the media across Pakistan as well as gathers information from other sources and delivers it to you. We strive to make quality, responsible and serious content part of this website.
Your suggestions and feedback are valuable to us in further improving the website.