
لائیوسٹاک اینڈ پولٹری فارمرز کنونشن کا آغاز پشاور میں ہو گیا۔ کنونشن کا افتتاح منسٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ خیبر پختونخواہ محب اللہ خاں نے کیا۔ یہ کنونش 6دسمبر کو بھی جاری رہے گا جس میں جانوروں کے مابین دودھ کی پیداوار کا مقابلہ بھی منعقد ہو گا۔
خیبر پختونخواہ فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی پتوکی بھینس میلے میں شرکت