لاہور چڑیا گھر میں پینگولن کا عالمی دن منایا گیا

world pangolin day in Pakistan

World Pangolin Day celebrated at Lahore Zoo

لاہور چڑیا گھر میں پینگولین کا عالمی دن منایا گیا۔ یہ دن ہر سال فروری کے تیسرے ہفتے کے روز منیا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں چڑیا
گھر لاہور میں پنگلولین سے متعلقہ معلومات لوگوں کو فراہم کی۔نجی سکول کے بچوں نے بھی اس موقع پر شرکت کی۔

پنگولین کا شکار گوشت اور کانٹوں کے لئے کیا جاتا ہے۔ پنگولین کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ سمگل ہونے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔

پینگولین کی معدوم ہوتی نسل کو بچانے کیلئےWWF اورIWMB مل کر کام کریں گے

world pangolin day in pakistan

Pangolin model world pangolin day and importance of pangolin world pangolin day and importance of pangolin world pangolin day in pakistan

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

نیوٹری ٹیک (کیمن ) میں ویٹرنری پروفیشنلز کے لئے ملازمت کا موقع

Read Next

وزیر اعلیٰ پنجاب عالمی بھینس کانگریس کی افتتاحی تقریب میں سائنو پاک بفلو ریسرچ سنٹر کا افتتاح کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page