ڈیری سلوشن کے سید منصور وحید شاہ انتقال کر گئے

ڈیری سلوشن کے سید منصور وحید شاہ انتقال کر گئے انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ ڈیری سلوشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید منصور وحید شاہ انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج (28 نومبر)دوپہر 1 بجے 7- وکٹوریہ پارک ، عقب پینوراما سنٹر، مال روڈ لاہور پر ادا کی جائے گی