منسٹر لائیوسٹاک پنجاب اور دیگر اہم شخصیات کا پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا دورہ

Minister Livestock chaired a meeting

Minister Livestock visited Poultry Research Institute PRI Rawalpindi

وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب  سردار حسنین بہادر دریشک، وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے لائیوسٹاک فیصل حیات جبوانہ، سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب محمد احسن وحید، پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور ۔ ڈاکٹر آصف سلیمان ساہی، تازج میٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں عبدالحنان اور دیگر نے پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایک اجلاس  بھی منعقد ہوا جس میں پولٹری سیکٹر کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے ادارے کی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی۔

پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی میں انڈوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب

Minister Livestock visited Poultry Research Institute PRI RawalpindiMeeting with Minister Livestock Minister Livestock chaired a meeting

Faisala Hayat Jabboana Advisor to CM

Mian Abdul Hanan at PRI

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

وزیر اعظم پاکستان عمران خان لائیوسٹاک اور زراعت سے متعلقہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

Read Next

منسٹر نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page