ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ڈاکٹر محمد اشفا ق مرحوم کے بیٹے کی جانب سے نیچر ل پراڈکٹ ہیپا ٹو ٹوکسٹی اینڈ پری وینشن کے مو ضو ع پر طلبہ کے لئے خصوصی لیکچر

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں کالج آف ویٹر نری سائنس کے سا بق پر نسپل کیپٹن ریٹا ئرڈڈاکٹر محمد اشفا ق مر حوم کے بیٹے ڈاکٹر محمد خالد اشفاق نے نیچر ل پراڈکٹ ہیپا ٹو ٹو کسٹی اینڈ پری وینشن کے مو ضو ع پر یو نیورسٹی کے طلبہ کو لیکچر دیا۔