لائیوسٹا ک اور فشریز کی وزارت کا قلمدان سنبھال لیا گیا

  لائیوسٹاک اور فشریز  کی وزارت کا قلمدان گھوٹکی کے ممبر صوبائی اسمبلی نے سنبھال لیا۔ محکمہ لائیوسٹاک اور فشریز سندھ کے نئے وزیر عبدالباری پتافی کا تعلق پاکستان پپلز پارٹی پارلیمینٹیرین سے ہے۔

Abul Bari Pitafi Minister Livestock Fisheries Sindh