ڈائریکٹر جنرل ریسرچ محکمہ لائیوسٹاک ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن کے فرائض بھی سر انجام دیں گے

 

DG Research

 محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب  میں ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر غلام حسین بھٹہ ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن کےفرائض بھی سرانجام دیں گے۔