ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی فشریز اینڈ ایکواکلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو کا آغاز

International Fisheries and Aquaculture conference

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الا قوا می فشریز اینڈ ایکو ا کلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو کا آ غاز
لاہور(پریس ریلیز): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آ ف فشریز اینڈ ایکو ا کلچر نے فشر ی ڈیپارٹمنٹ پنجاب،پاکستان فشری ڈیو یلو یلپمنٹ بو رڈ اور یواس،انڈسٹری لا ئزن ورکنگ گروپ کے با ہمی اشترا ک سے دو روزہ بین الا قوا می فشریز اینڈ ایکو ا کلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو کا انعقاد لا ہور کے مقا می ہو ٹل میں کیا۔افتتا حی تقریب کی صدارت وزیر برا ئے لائیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو یلو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب سردار حسنین بہا در دریشک نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں سیکر ٹری جنگلات ،وائلڈ لائف اینڈ فشری ڈیپا رٹمنٹ پنجاب کیپٹن ریٹا ئر ڈ محمد آصف ، وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا، ڈائر یکٹر جنر ل فشر ی ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات، پا جا کیلیفو رنیا میکسیکو سے صابقہ صدر ورلڈ ایکو اکلچر سو سا ئٹی ڈاکٹر جو آن پبلو لیزوگور ویرا ، کانفرنس آرگنا ئزنگ سیکر ٹری ڈاکٹرنور خان نیز پاکستان بھر سے پرو فیشنلز، فش فارمرز، یو اس فیکلٹی ممبران ،مچھلی فیڈ انڈسٹری سے نما ئند گان اور فشر ی ڈیپا رٹمنٹ پنجاب سے آ فیشلز نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی۔کانفر نس کا مقصد پاکستان میں ما ہی پروری کی پیداوار کو بڑ ھا نا، ایکوا کلچر کی اہمیت اور ما ہی پروری کی فو ڈ سیکیو ر ٹی میں کردار کو کو اُ جا گر کر نا ہے۔کسا نو ں کو نئی ٹیکنا لو جی اور دیگر جد تو ں سے رو شنا س کروا نا ہے۔
ٓاُ س مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے وزیر لا ئیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے فشر ی کے شعبے میں تحقیقی و تو سیعی کا وشو ں کر نے کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا۔اُنہو ں نے کہا کہ مچھلی لحمیات حا صل کر نے کا بہتر ین زریعہ ہے اور گوشت کے حوالے سے چکن ، بیف اور مٹن کا بہتر ین متبا دل بھی ہے لہذا ہمیں مچھلی کی پیداوار میں اضا فے کے لیئے اور ماہی پروری سیکٹر کی تر قی کے لیئے زیا دہ سے زیادہ سر ما یہ کاری کر نے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ کانفرنس میں نیشنل اور بین الا قوامی ماہرین ، پرو فیشنلز کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا گیا جہا ں وہ اپنے تجر بات کی رو شنی میں فشر ی اینڈ ایکو اکلچر سے متعلقہ جدید سا ئنسی علم لو گو ں تک پھیلا ئیں گے نیز امید ظا ہر کی کہ کانفر نس کا انعقاد ما ہی پروری سیکٹر ،فارمنگ انڈ سٹر ی اور فش فیڈ انڈ سٹری کی تر قی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف مما لک جن میں میکسیکو ، امریکہ، بر طا نیہ ، کرو شیا ، تر کی، ویت نام، نیپا ل، سری لنکا، تھا ئی لینڈ سا ؤ تھ
کو ریا، بھارت اور نیو زی لینڈ سے بین الاقوا می ماہرین کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔دو روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے سائنسدان، ماہر ین،پرو فیشنلز، سٹیک ہو لڈرز شعبہ فشر ی میں ہو نے والی حا لیہ سا ئنسی تر قی سے متعلقہ مختلف مو ضو عات پر اپنے تجر بات کی رو شنی پراپنے اپنے خیا لات کا اظہا ر کر یں گے۔ دو روزہ بین الا قوا می کانفر نس میں12 ٹیکنیکل و فش فارمرز سیشنز، 4 کی نو ٹ 30 پلینر ی لیکچر ز نیز ورکشاپ، پوسٹر نما ئش اور کلچر ل گا لا ڈنر کا انعقاد بھی کیا جا ئے گا۔

سرمایہ کاری سے ماہی پروری کو فعال سیکٹر بنایا جا سکتا ہے: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں منعقد انٹرنیشنل کانفرنس کی رپورٹ 

International Fisheries and Aquaculture conference

Read Previous

ملکی خزانے کو افرادی قوت کی تربیت اور جدید مشینری خریدنے پر استعمال کیا جائے: احسن وحید سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب

Read Next

ڈاکٹر عطیہ بخاری نے رجسٹرار لائیوسٹاک بریڈنگ سروسز اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page