یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور کے سٹوڈنٹس کا پی وی ایم سی سے رجسٹریشن نہ ہونے کے خلاف احتجاج

یونیورسٹی  آف ایگریکلچر پشاور کی فیکلٹی آف اینیمل ہسبنڈری اینڈ ویٹرنری سائنسز کے طلبا و طالبات کا
پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل سے رجسٹریشن کی منسوخی کے خلاف احتجاج

PVMC Registration issue Peshawar