والڈ سٹی لاہور کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری نے منسٹر لائیوسٹاک اور سیکرٹری لائیوسٹاک کے ہمراہ ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ

والڈ سٹی لاہور کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری نے منسٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک اور سیکرٹری لائیوسٹاک محمد احسن وحید کے ہمراہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کا دورہ کیا