ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کے خلاف احتجاج

مبینہ طور ہر متبادل جگہ فراہم نہ کرنے، ڈیرہ غازی خاں شہر سے جانوروں کو نکالنے اور جرمانوں کے خلاف ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کا ڈیرہ غازی خان میں احتجاج۔ فارمرز کا مطالبہ ہے کہ کیٹل کالونی کے لئے آسان اقساط پر متبادل جگہ فراہم کی جائے ۔