پروفیسر ڈاکٹر سبحان قریشی کی اہلیہ وفات پا گئیں

ڈیپارٹمنٹ آف اینیمل ہزبنڈری اینڈ ویٹرنری سائسنز یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور کے  سابق ڈین پروفیسر ڈآکٹر سبحان قریشی کی اہلیہ وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 7 فروری 2019 کو سہ پہر 3 بجے زرعی یونیورسٹی پشاور کے IBGE گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

Inna Lillah Hi Wa Inna Elaihi Rajiun