بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں لیڈی سٹاف کی آسانی کے لئے  ڈے کیئر سنٹر قائم کر دیا گیا۔ سنٹر کا افتتاح محترمہ آشفہ ریاض فتیانہ منسٹر فار وومن ڈیویلپمنٹ پنجاب نے کیا۔ اس موقع پرارم بخاری سیکرٹری وومن ڈیویلپمنٹ حکومت پنجاب بھی موجود تھیں۔ تقریب میں بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈآکٹر مقصود احمد  اور دیگر سٹاف نے بھی شرکت کی۔
Day Care Centre inaugurated at Buffalo Research Institute Pattoki, Kasur

بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں ڈے کیئر سنٹر کا قیام، محترمہ آشفہ ریاض فتیانہ نے افتتاح کیا

Read Previous

یو سی پی میں دو روزہ انٹرنیشنل سمپوزیم برائے فوڈ سکیورٹی کا انعقاد

Read Next

پشاور میں لائیوسٹاک اینڈ پولٹری فارمرز کنونشن، دودھ کے مقابلوں کا انعقاد

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page