ویٹرنری کالج جھنگ میں انٹرنشپ اینڈ کرئر پلاننگ کے موضوع پر سیشن کا انعقاد

کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز جھنگ میں نویں سمسٹر کے طلبا و طالبات کے ساتھ ویٹرنری سائنسز میں انٹرنشپ اینڈ کیرئر پلاننگ کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا گیا۔