بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں ڈے کیئر سنٹر کا قیام، محترمہ آشفہ ریاض فتیانہ نے افتتاح کیا

Day Care Centre Pattoki

Day Care Centre at BRI Pattoki Kasur inaugurated by Ashfa Riaz Fitiana Minister for Women Development Punjab. This was for the female staff of Buffalo Research Institute Pattoki. Iram Bukhari Secretary Women Development also attended the ceremony. Director and other staff members were also there.

بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں لیڈی سٹاف کی آسانی کے لئے  ڈے کیئر سنٹر قائم کر دیا گیا۔ سنٹر کا افتتاح محترمہ آشفہ ریاض فتیانہ منسٹر فار وومن ڈیویلپمنٹ پنجاب نے کیا۔ اس موقع پرارم بخاری سیکرٹری وومن ڈیویلپمنٹ حکومت پنجاب بھی موجود تھیں۔ تقریب میں بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈآکٹر مقصود احمد  اور دیگر سٹاف نے بھی شرکت کی۔

فیملی کو ساتھ لیتے ہوئے خواتین کے لئے بزنس کرنا کیسے ممکن؟

ہماری ممتاز لیڈی ویٹس ۔۔ ہمارا فخر ۔۔۔۔ خواتین کا عالمی دن

Read Previous

مچھلی کے غیر قانونی شکار کی اجازت نہیں دیں گے ، سیکٹری فشریز

Read Next

ویٹرنری یونیورسٹی میں منسٹر لائیوسٹاک پنجاب کی زیر صدارت ایمبریو پروڈکشن ٹیکنالوجی کی حوالے سے اجلاس

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page