زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں کتاب میلے کا انعقاد

Book Fair at UAF

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں کتاب میلے کا انعقاد

Book fair at UAF – University of Agriculture Faisalabad

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جاری کتاب میلہ جمعہ 15مارچ تک جاری رہے گا۔ یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں سجائے گئے کتاب میلے میں شہر بھر سے ہزاروں طلباءو طالبات اور تعلیم و کتاب دوست افراد شرکت کرکے اپنی پسندیدہ کتب کی خریداری کر رہے ہیں۔ میلے میں شعر و شاعری‘ تاریخ‘ فلسفہ‘ کامیاب اور بڑے لوگوں کی سوانح عمری‘ سفر نامے‘ ڈرامے‘ افسانے‘ زراعت و معیشت‘ لائیوسٹاک‘ بزنس اور کامیاب لوگوں کے دلچسپ واقعات پر مبنی کتب رعایتی نرخوں پر دستیاب ہیں۔ یونیورسٹی کے لائبریرین محمد عمر فاروق کے
مطابق کتاب میلہ میں طلباءوطالبات اور اساتذہ کیلئے کتابوں کی خریداری پر خصوصی رعایت دی جا رہی ہے

Book Fair at UAF Book Fair at UAF

Read Previous

پاکستان کی سفید بھینس اور کالی بھینس کی دلچسپ خصوصیات

Read Next

وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ میں ویٹرنری آفیسر کی جاب

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page