منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ میں اینیمل ہزنڈری کمشنر کی تعیناتی

Dr. Khurshid Ahmed Animal Husbandry Commissioner of Pakistan

منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ میں اینیمل ہزنڈری کمشنر کی تعیناتی

Dr. Khurshid Ahmed appointed as Animal Husbandry Commissioner of Pakistan at Ministry of National Food Security and Research. AHC is the Chief Vet of Pakistan. He is the Chief Veterinary Officer (CVO). This post represents as the Vet of Pakistan at International Level.
ڈاکٹر خورشید احمد کو منسٹری آف نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ میں کرنٹ چارج بیسس پر اینیمل ہذبنڈری کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر خورشید نیشنل ویٹرنری لیبارٹی  اسلام آباد میں بطور پرنسپل سائینٹفک آفیسر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے یہ اہم پوسٹ خالی تھی جس پر عارضی تعیناتی گزشتہ روز عمل میں لائی گئی ہے۔

ڈاکٹر محمد اکرم کو اینیمل ہزبنڈری کمشنر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

Dr. Khurshid Ahmed Animal Husbandry Commissioner of Pakistan

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

محکمہ جنگلی حیات کو مانسہرہ سے ایک کمزور اور بے ہوش چیتا ملا

Read Next

ذبح شدہ مرغی کے گوشت پر پابندی

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page