ویٹرنری یونیورسٹی میں جشن بہاراں فیسٹیول کےحوالے سے طلبہ کے درمیان خزانہ ڈھونڈنے ، میوزک اور آئیڈیا کے مقابلوں کا انعقاد ہوا