محکمہ لائیوسٹاک کے افسر ڈاکٹر اظہر اقبال انتقال کر گئے

Dr Azhar Iqbal

 محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب کے افسر ڈاکٹر اظہر اقبال انتقال کر گئے ہیں۔  ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 9 جون 2019  کو بعد نماز ظہر جامع مسجد سیکٹر ایل، ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں ادا کی جائے گی۔