سوات میں لائیوسٹاک فشریز ایگری ایکسپو کا آغاز

لائیوسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سوات میں لائیوسٹاک، فشریز اینڈ ایگری ایکسپو کا آغاز ہو گیا۔ نمائش کا افتتاح منسٹر لائیوسٹاک خیبر پختونخواہ محب اللہ خان نے کیا